• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حافظ حمد اللّٰہ کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم کالعدم قرار


اسلام آباد ہائی کورٹ نے جے یو آئی ف کے سابق سینیٹر حمداللّٰہ کا شناختی کارڈ بلاک کرنے اور شہریت منسوخ کرنے کا حکم کالعدم قرار دیدیا۔

عدالت نے شناختی کارڈ بلاک کرنے اور شہریت کی منسوخی کے نادرا کے اقدام کو اختیارات سے تجاوز قرار دیا۔

حافظ حمد اللّٰہ کو ٹی وی پر دکھانے پر پابندی سے متعلق پیمرا کاحکم نامہ بھی کالعدم قرار دے دیا گیا۔

تازہ ترین