• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: لانڈھی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے لانڈھی بابر مارکیٹ میں ڈکیتی مزاحمت پر ملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

ملزمان کی فائرنگ سے مرنے والے شخص کی شناخت محمد کاشان کے نام سے کر لی گئی۔

اہل محلہ کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل سوار دو ملزمان نے کاشان سے موبائل فون چھیننے کی کوشش کی۔ کاشان کی جانب سے مزاحمت کی گئی جس پر ملزمان نے فائرنگ کردی۔

تازہ ترین