• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کو عالمی یومِ ماحولیات کی میزبانی مل گئی

پاکستان کو رواں سال 5 جون کو عالمی یوم ماحولیات کی میزبانی مل گئی، تاریخ میں پہلی بار پاکستان کو ماحولیات کے عالمی دن کی میزبانی کا اعزاز ملا۔

وزیر اعظم عمران خان کو انٹرنیشنل ماحولیات کانفرنس کی صدارت کے لیے بھی چن لیا گیا۔

کانفرنس میں سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ، پوپ اور جرمن چانسلر بھی شرکت کریں گی۔

تازہ ترین