• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل 6: قرنطینہ کیلئے پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے بھی رپورٹ کردی

پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے لیے پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے بھی رپورٹ کردی۔ 

ایونٹ میں شریک کھلاڑی دو دن پاکستان میں قرنطینہ کررہے ہیں۔ 

کھلاڑی پی سی بی چارٹرڈ فلائٹ سے 26 مئی کو ابوظبی روانہ ہوں گے۔

ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی، غیر ملکی کھلاڑی ابوظبی میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔

تازہ ترین