• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل DG اینٹی کرپشن پنجاب نے ٹیم بنادی،تحقیقات کا آغاز

لاہور(نمائندہ جنگ) اینٹی کرپشن نے راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل پر انکوائری کا آغاز کر دیا۔ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب محمد گوہر نفیس نے انکوائری ٹیم تشکیل دے دی۔ انکوائری ٹیم قانونی ، تکنیکی اور معاشی ماہرین پر مشتمل ہے۔ ترجمان اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق مکمل تحقیقات کے بعد سکینڈل کے تمام حقائق قوم کے سامنے رکھے جائیں گے۔ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کا معتبر اور غیر جانبدار تفتیشی ادارہ ہے۔

تازہ ترین