ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر بڑھنے کا رجحان رہا۔
انٹربینک میں ڈالر کی قدر 68 پیسے اضافے سے 154 روپے 37 پیسے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30 پیسے اضافے سے 154 روپے 90 پیسے ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم کے جھوٹ کے باعث پولیس نے زخمی ہینری کو بھی ہتھکڑی لگا دی تھیں۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے لبنان میں اسرائیلی جنگ بندی کی خلاف ورزی پر تشویش کا اظہار کیا جبکہ خطے میں حالیہ واقعات پر شدید تشویش کا بھی اظہار کیا۔
ترجمان ریسکیو کے مطابق ایک فائر ٹینڈر کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری ہے۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ جو پچھلی بار ہوا، شاید اُن کی تسلی نہیں ہوئی ہے۔
صومالی بحری قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانیوں کی ویڈیو سامنے آگئی، جہاز اونر 25 کے کریو ممبر یاسر خان نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہم 42 روز سے اغوا کاروں کی قید میں ہیں۔
میر پور خاص میں نجی کالج کی میڈیکل کی طالبہ کی خودکشی سے متعلقہ انکوائری رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 71 ہزار 762 روپے ہوگیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف سے یورپی کمیشن کی نائب صدر کایا کالاس کی ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق کایا کلاس نے پاکستان کے ساتھ اسٹریٹجک روابط کو مزید گہرا کرنے میں یورپی یونین کی گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔
برینٹ خام تیل کی قیمت تقریباً 6 فیصد اضافے کے بعد 97.36 ڈالر فی بیرل ہوگیا،
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آسٹریلین کرکٹر کا کہنا تھا کہ پہلے میچ میں انجری کا شکار ایڈم زمپا کے پلئنگ الیون میں واپسی کا امکان ہے۔
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) نے کامران ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ بحالی کو ریڈ لائن قرار دیدیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی شرکت یا عدم شرکت کے باوجود بجٹ تو منظور ہوجائے گا۔
جب آپ اسکرین پر خامیوں والے کردار دیکھتے ہیں، تو آپ کو وہ اپنے جیسے لگتے ہیں: بھارتی اداکارہ
اگر تانیہ میری زندگی میں نہ ہوتیں تو میں آج اس مقام پر نہ بیٹھا ہوتا۔ وہ کام کرتی تھیں اور گھر کا سارا خرچ چلاتی تھیں: بابی دیول
طلاق کی درخواست پر غصے سے بے قابو شخص نے ایکسکیویٹر سے اپنا ہی گھر مسمار کر دیا. امریکی ریاست پنسلوانیا کے بٹلر کائونٹی کے اس شخص کو اپنی بیوی کی جانب سے طلاق کی درخواست دائر کیے جانے پر اس قدر سخت غصہ آیا کہ اس نے کھدائی کرنے والی مشین سے بیوی اور بچیوں کی موجودگی میں گھر گرانا شروع کر دیا۔
اسرائیلی فوج نے بیروت کے جنوبی ٹاؤن ضاحیہ کو خالی کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اگر حزب اللّٰہ نےاسرائیل پر میزائل حملے جاری رکھے تو جوابا ٹاؤن ضاحیہ پر حملے کریں گے۔