کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے جماعت اسلامی کے دیرینہ رکن اشرف ﷲ اور انجینئر صابر احمد کے والد صدیق احمد کے انتقال پر ان کے گھر وں پر جاکر صاحب زادگان سے ملاقات و اظہار تعزیت کیا،ملاقات میں جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سکریٹری محمد اصغر،امیر کراچی حافظ نعیم الرحمٰن،سکریٹری کراچی منعم ظفر خان،امیر ضلع وسطی وجیہ الحسن ودیگر بھی موجود تھے۔