گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) ڈی سی او گوجرانوالہ محمد عامر جان نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی طرف سے غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کے لیے بنائے گئے ۔ان خیالا ت کا اظہار انہو ں نے سی پی او گوجرانوالہ وقا ص نذیر کے ہمراہ نندی پور اور چیانوالی پاور پروجیکٹس کی سکیورٹی کا جائزہ لینے کیلئے دورہ پرگفتگو کرتے ہوئے کیا۔اس مو قع پر ڈی او (کوارڈ )ڈاکٹر رانی حفصہ کنول، اے سی صدر عار ف اللہ اعوان ، ڈی او پلاننگ ڈاکٹر محمد غیاث اور دیگر افسران ہمراہ تھے ۔