• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، 6بچے معافی نامہ جمع کروانے پروالدین کے حوالے

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایڈیشنل سیشن جج محمد ارم ایاز نے لیبر ایکٹ کے تحت گرفتار 13بچوں میں سے 6بچوں کو والدین کیطرف سے معافی نامہ جمع کروانے کے بعد  والدین کے حوالے کر دیا، 7بچوں کو دوبارہ چائلڈ بیورو کے حوالے کر دیا۔
تازہ ترین