• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


انٹربینک میں ایک ڈالر مزید 41 پیسے مہنگا ہوکر 154 روپے 78 پیسے کا ہوگیا۔

اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر 35 پیسے مہنگا ہوکر 155 روپے 25 پیسے کا ہوگیا۔

واضح رہے کہ انٹربینک میں تین دن کے دوران ڈالر 1 روپیہ 42 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

دوسری جانب ملک میں ایک تولہ سونا 2 ہزار 850 روپے مہنگا ہوکر 1 لاکھ 12 ہزار 750 روپے کا ہوگیا۔

دس گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 443 روپے کے اضافے کے بعد 96ہزار 665 روپے ہوگئی۔

تازہ ترین