• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرینڈ سلام فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 125 واں ایڈیشن اتوار سے پیرس میں شروع ہوگا۔

میگا ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے لیےتیاریاں عروج پر ہیں۔

میگا ایونٹ کلے کورٹ پر کھیلا جائے گا جس میں دنیائے ٹینس کے نامور کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن میں نظر آئیں گے

تازہ ترین