• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، ہلاکتوں کا خدشہ

امریکا کے شہر نیش ول میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا  ہے۔

حکام نے طیارے میں سوار تمام سات افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ٹینیسی کے ایئرپورٹ سے اڑنے والا  چھوٹا طیارہ کچھ دیر بعد ہی شہر نیش ول میں ایک جھیل کے قریب گر کر  تباہ ہوا۔

طیارے میں ٹیلی ویژن فلم ٹارزن میں ٹارزن کا کردار نبھانے والے اداکار جوئے لارا اور انکی اہلیہ بھی سوار تھیں۔

طیارہ حادثے میں کسی شخص کی ہلاکت کی ابھی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

تازہ ترین