• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانی کی تقسیم حساس معاملہ،غیرذمہ داری خطرناک ہوسکتی ہے، شہباز شریف

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے پانی کی تقسیم پر اختلافات پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانی کے مسئلے پر سندھ اور پنجاب میں محاذ آرائی افسوسناک ہے ۔ اپنے بیان میںشہباز شریف نے کہا کہ پانی کی تقسیم حساس معاملہ ہے، غیر ذمہ داری خطرناک ہو سکتی ہے ،وفاقی حکومت اور ارسا اپنے فرائض ادا کرنے میں ناکام نظر آرہے ہیں ،سندھ کے شہروں میں پانی کی کمی پر مظاہرے نیک فال نہیں ،عمران خان نیازی وفاقی اکائیوں کے اتحاداور ملکی سلامتی دائو پر نہ لگائیں۔

تازہ ترین