• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف کو ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلئے درخواست دینا پڑیگی، شہزاد اکبر

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم کے مشیر احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے بیرون ملک جانے پر پابندی ہے، نامای سی ایل سے نکلوانے کیلئے درخواست دینا پڑے گی بلیک لسٹ کا معاملہ ختم ہو چکا ،ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست آئی تو کابینہ کے سامنے رکھیں گے۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست آئی تو وفاقی کابینہ کے سامنے رکھی جائیگی، شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ میں شامل ہونے کا معاملہ ختم ہو چکاہے ۔

تازہ ترین