• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیشنل آئی جی نے بہاولپور رینج کادورہ کیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب ظفر اقبال اعوان نے گزشتہ روز بہاولپور رینج کا دورہ کیا۔اس موقع پر ریجنل پولیس آفیسر زبیر دریشک اور ڈی پی او بہاولپور محمد فیصل کامران نے انکا استقبال کیا۔ ایڈیشنل آئی جی نے امن و امان کے حوالے سے اجلاس کی صدارت بھی کی۔
تازہ ترین