• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب راولپنڈی کی سابق سیکرٹری تجارت یونس ڈاگھا سے پوچھ گچھ مکمل


قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق سیکرٹری تجارت سے پوچھ گچھ مکمل کرلی۔

شوگر سبسڈی اسکینڈل میں سابق سیکرٹری تجارت یونس ڈاگھا کی نیب راولپنڈی میں پیشی  ہوئی۔ 

نیب حکام کو انٹرنیشنل اور لوکل قیمتوں کے تعین کا ریکارڈ بھی پیش کیا گیا۔

وزارت سے متعلق مختلف سمریز اور ورکنگ پیپر بھی نیب کے سپرد کیے گئے۔

 نیب مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تمام متعلقہ ریکارڈ کا جائزہ لے گی۔

ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی نگرانی کررہے ہیں۔

تازہ ترین