• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، خورشید شاہ کی درخواست ضمانت واپس لینے پر نمٹا دی گئی

اسلام آباد (این این آئی، جنگ نیوز) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سپریم کورٹ سے درخواست ضمانت واپس لے لی جس کی بنیاد پر عدالت نے کیس نمٹا تے ہوئے کہا کہ سندھ ہائی کورٹ خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر ایک ماہ میں فیصلہ کرے۔ جسٹس سردار طارق نے دوران سماعت ریمارکس دیئے کہ ضمنی ریفرنس داخل ہونے پر نئے سرے سے ٹرائل ہوگا، مطلب ہارڈ شپ پر ضمانت پکی، سب ملے ہوئے ہیں۔

تازہ ترین