• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریونیو زیادہ دکھانے کی حکومتی چالاکی قوم سے فریب، شہباز شریف


لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ ریونیوزیادہ دکھانے کی حکومتی چالاکی قوم سے فریب ہے،140 ارب کی ایف بی آر کو ادائیگی پر اے جی پی آر کے اعتراض نے ریونیو اعدادوشمار کی ساکھ کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے‘ حکومت قومی خزانے اور ریونیو کے ساتھ وہی کچھ کررہی ہے جو آٹا چینی کے ساتھ ہوا‘ اہم اعدادوشمار میں ہیر پھیر ہوگا تو درست منصوبہ بندی ناممکن ہے، ملک اور قوم کو بحران پر بحران کا سامنا کرنا پڑیگا۔

تازہ ترین