• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصنّفہ: بینش جمیل

صفحات: 160، قیمت: 600 روپے

ناشر: بُک ہوم، بُک اسٹریٹ 46، مزنگ روڈ، لاہور۔

بُک ہوم کی جانب سے’’ سیلف ہیلپ کلاسیک‘‘ کے عنوان سے جو کتب شایع کی جارہی ہیں، زیرِ تبصرہ کتاب بھی اُسی سیریز کا حصّہ ہے۔ اِن کتب کا مقصد ایک اچھی اور معیاری زندگی گزارنے کی سمت رہنمائی کرنا ہے۔ مصنّفہ پیشے کے لحاظ سے معلمہ ہیں، اِس لیے اپنی بات آسان اور مؤثر انداز میں دوسروں کو سمجھانے کے ہنر سے نہ صرف واقف ہیں، بلکہ اِس کتاب میں اِس مہارت کا بھرپور مظاہرہ بھی کیا ہے۔ اُنھوں نے حکایات اور کہانیوں کے ذریعے زندگی کے مختلف پہلوؤں سے حاصل ہونے والے اسباق بہت خُوب صورتی سے قارئین تک پہنچائے ہیں۔

تازہ ترین