• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قذافی اسٹیڈیم کے باہر ڈرائیو تھرو کورونا ویکسینیشن سینٹر کا آغاز

قذافی اسٹیڈیم کے باہر ڈرائیو تھرو کورونا ویکسینیشن سینٹر کا آغاز کردیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر مدثر ریاض کے مطابق کورونا ویکسین سینٹر رات 8 بجے سے رات 2 بجے تک کام کرے گا، ہم نے 60 سے 70 لاکھ افراد کو ویکسین لگانے کا ٹارگٹ بنایا ہے۔

 ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ  ڈرائیو ان سنٹر پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا سنٹر ہے، آپ گاڑی میں بیٹھے بیٹھے ویکسین لگوا سکیں گے۔

تازہ ترین