• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے حادثہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 50 لاکھ فی کس معاوضہ دیا جائے، امین الحق

وفاقی وزیر امین الحق کا کہنا ہے کہ ریلوے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو 50 لاکھ فی کس معاوضہ دیا جائے۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے امین الحق  نے کہا کہ ریلوے میں متوسط اور غریب طبقہ سفر کرتا ہے۔

امین الحق نے کہا کہ ہر حکومت نظام بہتر بنانے کے دعوے کرتی ہے لیکن کچھ نہیں کیا جاتا۔

تازہ ترین