• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی افریقی ملک مراکش میں حکام نے کورونا وائرس کے مسائل سے نمٹنے کے لیے نئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل 15 جون سے مراکش کے ایئر پورٹ بین الاقوامی پروازوں کے لیے بحال ہوجائیں گے۔

اس حوالے سے وزارت صحت کا کہنا ہے کہ مقامی شہری اور مقیم غیرملکی ویکسین یافتہ ہوں یا پی سی آر سرٹیفکیٹ میں وہ وائرس سے پاک ثابت ہوں۔ 

تازہ ترین