• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی سی او سیالکوٹ کا خطرناک اور بوسید ہ سرکاری سکولوں کی عما ر تو ں کی تعمیر نو کا جا ئزہ

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) حکومت پنجاب کی طرف سے30کروڑ روپے کی لاگت سے ضلع سیالکوٹ میں خطرناک اور بوسید ہ سرکاری سکولوں کی تعمیر نو کے81منصوبوں پر کام جاری ہے جو30جون سے قبل مکمل کرلئے جائیں گے ۔
تازہ ترین