• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی کرائم ڈرامہ فلم ’ نو سڈن ‘کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے ۔

فلم میں ایک چوروں کے معمولی گروہ کو ایک جدید کار کی ٹیکنالوجی چوری کرنے کے لیے ہائیر کیا جاتا ہے اور پھر جب ان کا منصوبہ ناکام ہو جاتا ہے تو ان سے یہ معلوم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے کہ اس کام کے لیے انہیں کس نے اور کیوں ہائیر کیا تھا ۔

سٹیون سوڈربرگ کی ہدایت کاری میں بننے والے اس فلم کی کاسٹ میں ڈون چیڈل، بینیکیو ڈیل ٹورو ، ڈیوڈ ہاربر ، رے لیوٹا ، جان ہام ، برینڈن فریزر ، کییرن کلکن ، ایمی سیمٹز اور جولیا فاکس شامل ہیں۔

تازہ ترین