• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 370 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج مندی کا رجحان رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 370 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔ 

حصص بازار میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس کم ہوکر 47 ہزار 777 پوائنس پر بند ہوا۔ 

آج شیئرز بازار میں 1 ارب 35 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، جبکہ کاروبار کی مالیت 23 ارب روپے سے زائد رہی۔

اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 68 ارب روپے کم ہو کر 8 ہزار 292 ارب روپے ہے۔

تازہ ترین