• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سجاول میں ایک پاگل کتے نے 30 افراد کو کاٹ کر زخمی کردیا، شہریوں نے ڈنڈوں سے مارکر کتے کو ہلاک کردیا۔

وارڈ نمبر 10،6 ،5 اور گیارہ میں ایک دن میں پاگل کتے نے 30 افراد کو کاٹ کر زخمی کردیا، زخمیوں میں 5 بچے بھی شامل ہیں۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق تمام زخمیوں کو ویکسین لگادی گئی ہے۔

اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ ٹاؤن انتظامیہ کو کئی بار شکایت کی گئی مگر کوئی اقدام نہیں اٹھایا گیا۔

تازہ ترین