• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ملک کے دیگر شہروں کی طرح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔

اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اسلام آباد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اسلام آباد میں ہوامیں نمی کا تناسب 23 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات نے خوشخبری سُناتے ہوئے جمعے سے اتوار کے دوران راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش کا امکان ہے۔

تازہ ترین