• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کےکنوینر ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی 11جون کو شام ساڑھے سات بجے ایم کیوایم پاکستان کے عارضی مرکز سے متصل پارک میں آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے 43ویں یوم تاسیس کی مناسبت سے ہونے والی تقریب سے خطاب کریں گے۔

تازہ ترین