• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم نے وفاقی بجٹ کی منظوری کا ٹاسک گورنر پنجاب کو سونپ دیا

اسلام آباد(جنگ نیوز)وفاق میں بجٹ کی منظوری کا ٹاسک وزیراعظم عمران خان نے گورنر پنجاب چوہدری سرور کو سونپ دیا۔

چوہدری سرورآج پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔

گورنر پنجاب کا کہناہےکہ اپوزیشن خواب دیکھتی رہ جائے گی اور بجٹ منظور ہوجائے گا، ق لیگ سمیت تمام اتحادی بجٹ میں حکومت کا ساتھ دیں گے۔

تازہ ترین