• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ کابینہ کا اجلاس15جون کو طلب، بجٹ تجاویز کی منظوری لی جائے گی

کراچی(پی پی آئی)سندھ کابینہ کا اجلاس 15 جون کو طلب کرلیا گیا جس میں بجٹ تجاویز کی منظوری لی جائے گی۔پی پی آئی کے مطابق سندھ کابینہ اجلاس میں تنخواہوں و پنشن میں اضافے سے متعلق سفارشات کی منظوری دے گی، سندھ کے ٹیکس ٹارگٹ، شرح کی تفصیلات سندھ کابینہ میں پیش کی جائیں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی آف میرپورخاص کا چارٹر بھی سندھ کابینہ میں پیش کیا جائے گا۔

تازہ ترین