• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ذہنی مریض کا قتل کے الزام میں ٹرائل کالعدم قرار، ٹرائل جب بھی ہوا نئے سرے سے ہوگا، ہائیکورٹ

لاہور(نمائندہ جنگ) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نےایک ذہنی مریض شہباز احمد پر قتل کے الزام میں ٹرائل کالعدم قرار دیدیا،عدالت نے ٹرائل کورٹ کا ملزم شہباز احمد کی رہائی کی درخواست خارج کرنے کا حکم بھی کالعدم قرار دے دیا ، عدالت نے اپنے فیصلے میں لکھا ہےکہ ملزم کا جب بھی دوبارہ ٹرائل ہوا تو نئے سرے سے ہو گا۔

تازہ ترین