• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

1=پاکستان کا پرچم کس نے ڈیزائن کیا تھا؟

2=کس ملک کو انبیاء کی سرزمین کہا جاتا ہے؟

3=آسٹریلیا کےدارالحکومتکا نام بتائیں؟

4=انسان کے کان میں کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟

5=مکران پاکستان کے کس صوبے میں ہے؟

6=وہ کونسا براعظم ہے جس میں کوئی صحرا نہیں؟

7=پاکستان کے قومی ترانے میں کتنے بند ہیں؟

8=دنیا میں سب سے زیادہ گندم کس ملک میں کاشت کی جاتی ہے؟

9=خلا میں سب سے پہلے مواصلاتی سیارہ کس ملک نے بھیجا تھا؟

10=وہ کون سا جانور ہے جو اپنی زبان سے سونگھتا ہے؟

جوابات

1=سید امیرالدین قدوائی۔2=فلسطین۔3=کینبرا ۔4=ایک بھی نہیں 5=بلوچستان میں۔6=یورپ۔7=تین ۔8=چین میں۔9=پاکستان نے 10=سانپ

تازہ ترین