• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی اداکار یاسر حسین نے بھی کورونا وائرس ویکسین لگوالی ہے۔ 

انھوں نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کورونا وائرس ویکسین لگواتے ہوئے تصویر بھی شیئر کی۔ 

یاسر نے کورونا وائرس ویکسین کراچی کے آرٹس کونسل میں لگوائی۔ 

فوٹو شیئر کرتے ہوئے یاسر حسین نے ’الحمدللّٰہ‘ کا کیپشن بھی دیا۔

ساتھ میں اداکار یاسر حسین نے آرٹس کونسل اور صدر احمد شاہ کا شکریہ بھی ادا کیا۔



تازہ ترین