• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جیکسن تھانے کی حدود کیماڑی گلشن سکندرآباد بلاک 4گلی نمبر 18سالہ شیر محمد کی پھندا لگی لاش سول اسپتال لائی گئی ۔ایس ایچ او ملک اشفاق کے مطابق متوفی مزدور اور ایک بچی کا باپ تھا،ایس ایچ او کے مطابق متوفی کے بھائی نے بتایا ہے کہ وہ مالی طور پر پریشان تھا اور اسی وجہ سے گھر میں جھگڑے بھی رہتے تھے،ہفتہ کی دوپہر اس نے پنکھے سے پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید