• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس کی امریکا اور یورپی یونین پر تنقید

نیویارک ( نیوز ڈیسک) روس نے اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران یورپی یونین اور امریکا پر تنقید کے تیر برسادیے۔ روسی سفیر نے عالمی مسائل کی وجہ امریکا اور یورپی یونین کی یک جہت پالیسی کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ دنیا کو درپیش بحران کے حل کے لیے تمام ممالک کو ساتھ لے کر چلنا ہو گا۔ اس سے قبل رواں ماہ سلامتی کونسل کے میزبان ملک ایسٹونیا کی طرف سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا تھا،جس کا مقصد امریکا اور یوریی یونین کے درمیان تعاون بات چیت تھی۔
یورپ سے سے مزید