سردیوں میں بیماریوں کیخلاف قوت مدافعت کو مضبوط بنانے کیلئے آسان گھریلو ٹوٹکے
موسم سرما کا آغاز ہوتے ہی درجہ حرارت میں کمی آنے کی وجہ سے لوگوں کے انفلوئنزا وائرس کا شکار ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے اور ایسی صورتحال میں قوت مدافعت کا مضبوط ہونا ضروری ہو جاتا ہے۔