• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) پولیس نے لین دین کے معاملات میں شہریوں کو جعلی چیک دینے کے الزام میں پانچ افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ہیں۔ملزمان میں شوکت علی، عبدالرئوف،  محمد علی ، محبوب او ر  وقاص  ہیں۔
تازہ ترین