• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (ا سٹاف رپورٹر) ویسٹ پولیس نے غیر قانونی ایرانی ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، پولیس کے مطابق ملزم ٹر یلر میں بنائے گئے اضافی/ خفیہ ٹینک میں چھپاکر غیر ملکی ایرانی ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش کررہا تھا، پولیس نے دوران چیکنگ ملزم قیصر عباس کو گرفتا رکرکے خفیہ ٹینک میں موجود 800 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کرلیا ۔

تازہ ترین