لاہور(نمائندہ خصو صی) گذشتہ روز بنوں کے جلسہ میں وزیراعظم نوازشریف، مولانا فضل الرحمن اور دیگر رہنمائوں نے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر زنجیر بنائی جس پر وفاقی وزیر ہائوسنگ اکرم خان درانی رہ نہ سکے اور برجستہ کہا ’’جوڑی سلامت رہے‘‘ جس پر حاضرین جلسہ خوب محظوظ ہوئے۔ چودھری شجاعت حسین نےبنوں کے جلسے میں وزیراعظم نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن کے ہاتھوں کی زنجیر بنانے پر تبصرہ کرتے ہوئے از را ہ تفنن کہا کہ مولانا فضل الرحمن کو یہ کہہ کر فقرہ پورا کر دینا چاہئے تھا کہ ’’جوڑیاں سلامت، بھا،گ لگے رہن، میاں صاحب دے ناں دی ویل‘‘۔ جوڑیاں سلامت