ہیں وہ قانون کی زد سے باہر
گرچہ مخفی نہیں اُن کے کرتوت
لے گئے لُوٹنے والے سب کچھ
مال چھوڑا ہے اُنہوں نے نہ ثبوت
پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اسکولوں میں صحت مند تعلقات اور آن لائن خطرات پر تعلیم لازمی قرار دے دی گئی ہے۔
دبئی میں بارش کے سبب ملازمین کے لیے ورک فرام ہوم نافذ کردیا گیا، اس حوالے سے نجی سیکٹر کو بھی ریموٹ ورک پالیسی اپنانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق ارجنٹینا سے وطن واپسی پر ٹرانزٹ کے لیے جہاز ایک دوسرے ایئرپورٹ پر رُکا۔
لاہور 484 ایئر پارٹیکولیٹ میٹر کے ساتھ دنیا کے بڑے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 900 ارب ڈالر کے دفاعی پالیسی بل پر دستخط کردیے، دستخط کے بعد بل قانون بن گیا۔
نیویارک شہر کے مئیر ظہران ممدنی کی نئی انتظامیہ میں اہم رکن کیتھرین المونتے ڈا کوسٹا مستعفی ہوگئیں، انہوں نے یہ اقدام ایک عشرے پرانی یہود مخالف پوسٹ سامنے آنے پر کیا۔
بنگلادیشی کے انقلابی طالبعلم رہنما شریف عثمان ہادی کے قتل پر دارلحکومت ڈھاکا سمیت مختلف شہروں میں بھارت کیخلاف مظاہرے اور پرتشدد واقعات شروع ہوگئے ہیں۔
حادثے میں امریکی موٹراسپورٹس ریسنگ ڈرائیور گریگ بفل بھی ہلاک ہوگئے۔
امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے افغانستان میں شیخ ہیبت اللّٰہ اخوندزادہ کی حکمت عملی کو القاعدہ اور داعش کے مترادف قرار دیا ہے۔
ایم کیو ایم مرکزی کمیٹی نے بھتہ کی وارداتوں اور تاجروں کو ہراساں کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں تاجروں، صنعتکاروں اور پراپرٹی ڈیلرز کو بھتے کی پرچیاں ملنے کا نوٹس لے لیا، پولیس کو بھتہ خوری اور زمینوں پر قبضے کی شکایت پر فوری کارروائی کی ہدایت کر دی۔
عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ کسی شواہد اور ثبوت کے بغیر سڈنی حملہ آور کا تعلق پاکستان سے جوڑ دیا گیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یوکرین سے کہا ہے جنگ ختم کرنے کے معاہدے پر جلدی کرے۔
کولڈ پلے کے بوسٹن کنسرٹ کے دوران کیمرے پر شادی شدہ باس کے ساتھ نظر آنے والی ایچ آر ایگزیکٹیو کرسٹن کیبوٹ نے پہلی بار عوامی طور پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔