• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوگر اسکینڈل، FIAکی شہباز شریف کو آخری وارننگ، 22جون کو طلب

شوگر اسکینڈل، FIAکی شہباز شریف کو آخری وارننگ، 22جون کو طلب 


لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کو ایف آئی اے نے شوگر اسکینڈل تحقیقات میں پیش ہونے کی آخری وارننگ جاری کر دی، 22جون کو شوگر ملز کے ریکارڈز اور ایف آئی اے کے سوالات کے جوابات کے ہمراہ ایف آئی اے لاہور پیش ہونے کا نوٹس دیا ، شہباز شریف کے پیش نہ ہونے پر ایف آئی اے انہیں گرفتار کر سکتی ہے۔

تازہ ترین