• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی نئی بات نہیں،تجزیہ کار


کراچی (ٹی وی رپورٹ)جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے پہلے سوال کیا حکومت اور اپوزیشن پارلیمنٹ کو بہتر انداز میں چلاسکیں گے؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں حکومت اور اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کوئی نئی بات نہیں ہے

ایک دوسرے سوال پر تجزیہ کاروں نے کہا کہ صرف کراچی ہی نہیں پورا ملک تجاوزات کی گندگی اور غلاظت میں ملوث ہے،کراچی میں پانی کی کمی کا مسئلہ نہیں بلکہ پانی کی تقسیم کا مسئلہ ہے۔ حسن نثار کا کہنا تھا کہ حکومت اور اپوزیشن کبھی بھی پارلیمنٹ کو بہتر انداز میں نہیں چلاسکیں گے۔

تازہ ترین