• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

‏اسٹیو وٹکوف مذاکرات کے لیے سوئٹزر لینڈ جارہے ہیں، امریکی نیوز ویب سائٹ

‏امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات کے لیے سوئٹزر لینڈ جارہے ہیں۔

امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر پہلے ہی سوئٹزر لینڈ میں موجود ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی سوئٹزر لینڈ روانگی مؤخر کر دی گئی تھی۔

ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ فی الحال نائب صدر روانہ نہیں ہو رہے۔ 

 وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکا تکنیکی مذاکرات جَلد شروع ہونے کا منتظر  ہے۔ 

بین الاقوامی خبریں سے مزید