• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر اور لیاری زون میں کچرا اٹھانے کے لئے 3 وہیلر رکشوں میں اضافہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ، زبیر چنہ کی ہدایت پر چائنیز کمپنی چھانگی کانجی نے گھر گھر سے کچرا اٹھانے کے انتظامات مزید بہتر بنانے کے لئے ضلع جنوبی صدر زون اور لیاری زون میں 3 وہیلررکشوں میں مزیداضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹوٹل 96 رکشے تمام یوسیز میں گھر گھر سے کچرا اٹھانے پر مامور ہونگے جبکہ شکایات کے ازالے کے لئے بھی ایک ٹیم، رکشہ اورمشینری کے ساتھ تشکیل دی گئی ہے۔

تازہ ترین