• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واسا کی لیبر ایپلٹ ٹربیونل کے فیصلوں کیخلاف درخواستوں پرفیصلہ کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم

لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شاہد وحید نے واسا کی لیبر ایپلٹ ٹربیونل کے فیصلوں کے خلاف درخواستوں پر لیبر کورٹ کو 9 جولائی تک فیصلہ کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا،لیبر کورٹ نے عدالت کے روبرو جواب داخل کرا دیا۔
تازہ ترین