• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہلی سے آٹھویں تک کے امتحانات کاآغاز

لاہور(نیوزرپورٹر) لاہورسمیت پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات کا آغاز ہوگیا، کورونا کے باعث پچاس فیصد بچوں کو ایک روز اور پچاس فیصد کا اگلے روز امتحان لیا جائے گا۔ امتحانات کا سلسلہ 30 جون تک جاری رہے گا اور بچوں کے نتائج کا اعلان 10 جولائی کو کیا جائے گا۔امتحانات سخت ایس او پیز کے تحت لیے جائیں گے ۔
تازہ ترین