• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی حکومت کا ڈبے کے دودھ پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ڈبے کے دودھ پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

اس ضمن میں پاکستان ڈیری ایسوسی ایشن کے وفد نے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین سے ملاقات کی ہے۔

ڈیری ایسوسی ایشن کے وفد نے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد سے بھی ملاقات کی۔

ترجمان ڈیری ایسوسی ایشن کے مطابق ملاقات میں وزیرخزانہ نے ڈیری سیکٹر پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

تازہ ترین