• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تُرک صدر کی جنوب یورپی ممالک کے سربراہان سے ملاقات

انقرہ (نیوز ڈیسک) تُرک صدر رجب طیب اِیردوان نے جنوب یورپی ممالک کے اجلاس کے دوران کئی سربراہان سے ملاقات کی۔ انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے دوران اردوان نے شمالی مقدونیا کے صدر اسٹیوو پندارووسکی سے بند کمرے میں ملاقات کی ، جو 40منٹ تک جا ری رہی۔ اس کے بعد انہوں نے بوسنیا ہرزیگووینا کی صدارتی کونسل کے ارکان سے ملاقات کی ۔ایردوان نے سرب وزیر اعظم انابرنابایچ اور کروشیائی وزیراعظم آندرے پلینکوویچ سے بھی ملاقاتیں کی تھیں۔
تازہ ترین