• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انطالیہ فورم بین الاقوامی ایشوز پر تبادلہ خیال کیلئے اہم موقع تھا، شاہ محمود قریشی


وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ انطالیہ فورم بین الاقوامی ایشوز پر تبادلہ خیال کے لیے اہم موقع تھا۔

شاہ محمود قریشی کی انطالیہ میں ترک ہم منصب سے ملاقات ہوئی۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ملاقات میں اعلیٰ سطح اسٹریٹجک تعاون کونسل کے ساتویں سیشن پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 ترجمان کے مطابق  ملاقات میں افغان امن عمل میں تازہ پیشرفت پر بھی بات چیت کی گئی۔

تازہ ترین