• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منڈی بہاءالدین: میٹرک کی طالبہ نے نہر میں چھلانگ لگا دی، ریسکیو

منڈی بہاءالدین میں بھاگووال کے قریب میٹرک کی طالبہ نے نہر میں چھلانگ لگا دی، طالبہ گھریلو حالات سے دلبرداشتہ تھی، تاہم اب اس کی تلاش جاری ہے۔

دوسری طرف ایک روز قبل اغوا ہونے والی بچی کو بازیاب کرواکے پولیس نے  ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کو ضلع اوکاڑہ سے بازیاب کروایا گیا ہے۔

دوسری جانب چنیوٹ میں موضع جبانہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 سال کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔

تازہ ترین